Mohammad Asadullah's Photo'

محمد اسد اللہ

1958 | ناگپور, ہندوستان

مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے

چمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے

اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو

مبارک مبارک نیا سال سب کو