Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Waseem's Photo'

محمد وسیم

2002 | علی گڑہ, انڈیا

محمد وسیم کا تعارف

پیدائش : 12 Feb 2002 | سدھارتھ نگر, اتر پردیش

محمد وسیم 12 فروری 2002ء کو اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کے گاؤں آم گاؤں (ککرہوا ہند-نیپال سرحد کے قریب) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عظیم اللہ نائک پیشے سے کسان ہیں اور والدہ بیت النسا گھریلو خاتون ہیں۔
اردو شاعری سے شغف کا آغاز زمانۂ طالب علمی ہی میں ہو گیا تھا۔ اس ذوق کی آبیاری میں ان کے والد اور اسکول کے اردو استاد کا اہم کردار رہا۔ ابتدائی تعلیم علی گڑھ میں حاصل کی، بعد ازاں انٹرمیڈیٹ کی تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ کے جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول سے مکمل کی۔
انہوں نے جغرافیہ میں گریجویشن لوولی پروفیشنل یونیورسٹی، پنجاب سے کیا اور پھر جغرافیہ ہی میں ایم اے کی ڈگری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی ہے ۔

موضوعات

Recitation

بولیے