ممتاز گورمانی کا تعارف
پیدائش :تونسہ شریف, پنجاب
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کا
پھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
ممتاز گرمانی تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے اردو غزل کے ایک ممتاز اور سنجیدہ شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں جذبوں کی لطافت، فکر کی گہرائی اور بیان کی سادگی ایک خوبصورت امتزاج کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے، جو انہیں اردو غزل کے معتبر شعرا میں ممتاز مقام عطا کرتی ہے۔