noImage

منی بائی حجاب

کولکاتا, ہندوستان

نام منی بائی ، حجاب تخلص۔ کلکتہ کی ایک مشہور طوائف تھی جس کے ساتھ داغ کو عشق تھا۔ شاعری کے علاوہ موسیقی میں بھی مشاق تھی۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:196