نجمہ عثمان کراچی میں پیدا ہوئیں اور اب لندن میں رہتی ہیں۔ آن کا پہلا شعری مجموعہ ’’شاخ حنا‘‘ 1989میں شائع ہوا تھا۔ ان کی دیگر کتابیں: شعری مجموعے’’کڑےموسموں کی زد پر‘‘ اور ’’خیال کی خوشبو’’، افسابوی مجموعہ ’’پیڑ سے بچھڑی شاخ‘‘ ناول ’’تین نسلوں کی کہانی‘‘۔