join rekhta family!
غزل 19
نظم 1
اشعار 2
تیرے گالوں پہ جب گلال گلال لگا
یہ جہاں مجھ کو لال لال لگا
-
موضوع : ہولی
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے
-
موضوع : ویلنٹائن ڈے