Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naz Khialvi's Photo'

ناز خیالوی

1947 - 2010 | فیصل آباد, پاکستان

نغمہ نگار اور معروف شاعر

نغمہ نگار اور معروف شاعر

ناز خیالوی کا تعارف

تخلص : 'ناز'

اصلی نام : محمد صدیق

پیدائش : 12 Dec 1947 | فیصل آباد, پنجاب

وفات : 12 Dec 2010 | فیصل آباد, پنجاب

نازؔ خیالوی"جھوک خیالی" نامی ایک گاؤں میں 1947ء میں پیدا ہوئے اور اسی نسبت سے انھیں خیالوی کہا جاتا ہے۔ جھوک خیالی گاؤں ضلع فیصل آباد، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ وہ ایک ممتاز اردو شاعر احسان دانش کے ایک شاگرد تھے۔
نازؔ کا ذریعہ معاش فیصل آباد ریڈیو سے نشر ہونے والا ایک پروگرام ”صندل دھرتی“ تھا، جس کی میزبانی وہ 27 برس تک کرتے رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو اور پنجابی، دونوں زبانوں میں نغمے لکھے
نازؔ بنیادی طور پر ان کی ایک نظم "تم اک گورکھ دھندا ہو"، جسے نصرت فتح علی خان نے گایا تھا، کی نسبت سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کچھ نظمیں عطاء ﷲ نیازی نے بھی گائی ہیں۔
نازؔ کی شاعری دو مجموعوں پر مشتمل ہے
1- تم اک گورکھ دھندا ہو (اردو)'
2 - سائیاں وے (پنجابی)
انہوں نے شادی نہیں کی اور 12؍دسمبر 2010ء کو ماموں کانجن (پنجاب) اپنے مرشد خانہ پاکستان میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے