Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Niaz Sawati's Photo'

نیاز سواتی

1941 - 1995 | مانسہرہ, پاکستان

اردو اور ہندی کے ممتاز مزاح گو شاعر اور ادیب

اردو اور ہندی کے ممتاز مزاح گو شاعر اور ادیب

نیاز سواتی کا تعارف

تخلص : 'نیاز'

اصلی نام : نیاز محمد خان

پیدائش : 29 Apr 1941 | مانسہرہ, خیبر پختنخوا

وفات : 13 Aug 1995 | مانسہرہ, خیبر پختنخوا

نیاز سواتی ٭29 اپریل 1941ء اردو اور ہندکو کے ممتاز مزاح گو شاعر اور ادیب نیاز سواتی کی تاریخ پیدائش ہے۔ نیاز سواتی کا اصل نام نیاز محمد خان تھا اور وہ بھوگڑ منگ ضلع مانسہرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعے کلیات نیاز اور بے باکیاں کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔ 13 اگست 1995ء کو نیاز سواتی ہری پور میں ایک ٹریفک میں حادثے میں وفات پاگئے اور بھوگڑ منگ ضلع مانسہرہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے