Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qamar Jameel's Photo'

قمر جمیل

1927 - 2000 | کراچی, پاکستان

قمر جمیل کا تعارف

تخلص : 'Jameel'

اصلی نام : قمر احمد فاروقی

پیدائش : 10 May 1927 | سکندرپور, اتر پردیش

وفات : 27 Aug 2000 | کراچی, سندھ

رشتہ داروں : ظفر جمیل (بیٹا)

اپنی ناکامیوں پہ آخر کار

مسکرانا تو اختیار میں ہے

نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیل تھا۔۱۰؍ مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی) ہے۔الہ آباد سے انٹر اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے بی اے کیا۔ان کے دو شعری مجموعے’’خواب نما‘‘ اور ’’چہار خواب‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔ قمر جمیل نے نثری نظمیں لکھنے کے علاوہ اس کے جواز کی وضاحت کے لیے مضامین بھی تحریر کیے۔حالیہ چند برسوں کے درمیان قمر جمیل نے ساختیاتی تفہیم کے لیے گراں قدر مضامین لکھے جو’’ادب کی سرحدیں‘‘ کے نام سے دو جلدوں میں شائع ہوئے۔۲۷؍اگست۲۰۰۰ء کی شب کراچی میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:204

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے