رشید اشرف خان کے مضامین
کئی چاند تھے سر آسماں: ایک تجزیاتی مطالعہ
ناول کا خلاصہ ’’کئی چاند تھے سرِ آسماں‘‘ شمس الرحمٰن فاروقی کا تخلیق کردہ ایک ایسا کوزہ ہے جس میں ناول نگار نے ہزاروں دریا سمودیے ہیں۔ اس شاہکار ادب پارے کو پڑھ کر اردو کے مشہور و معروف ادیب انتظار حسین نے فاروقی سے کہا تھا کہ ’’آپ آدمی ہیں کہ جن؟‘‘ یقیناً