رشید اشرف خان کا تعارف
LCCN :n2016246302
اردو ادب کے جواں سال محقق، نثر نگار، شاعر، اور شعبہ اردو (ممبئی یونیورسٹی) کے استاد ہیں، جنھوں نے جدید اردو شاعری کی جمالیات، ادبی تجزیہ، اور کلاسیکی و معاصر ادب پر اہم تحقیقی کام کیے ہیں ۔
اردو شعبے (ممبئی یونیورسٹی) میں استاد ہونے کے ناطے، انہوں نے نہ صرف ادبی سروے اور تجزیہ کیا بلکہ کئی مقالے شائع کیے، جیسے:کئی چاند تھے سر آسماں: ایک تجزیاتی مطالعہ۔ان کے ادبی مباحث نے کلاسیکی شاعری و نثر کے نئے زاویوں پیش کیے، جنہیں اہلِ علم نے بے حد سراہا۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2016246302