صبیحہ صبا کی اشعار

کوئی مصروفیت ہوگی وگرنہ مصلحت ہوگی

نہ اس پیماں فراموشی سے اس کو بے وفا کہنا

سجا کر چار سو رنگیں محل تیرے خیالوں کے

تری یادوں کی رعنائی میں زیبائی میں جیتے ہیں