صدف معصوم نثری نظمہں کہتی ہیں اور کہانیاں لکھتی ہیں۔ پٹنہ یونیورسٹی سے لیبراینڈ سوشل ویلفئیرمیں ایم اے کیا ہے۔ دھنباد کے ایک کالج میں پڑھاتی ہیں۔ ’زندگی چاند بھی زندگی زخم بھی‘ ان کی نثری نظموں کا مجموعہ ہے۔ ’یہ شام بھی کہاں ہوئ’ آفسانوں کا مجموعہ ہے۔