Sadiq's Photo'

ممتاز جدید نقاد، مترجم اور شاعر۔ مراٹھی اور ہندی شاعری کے تراجم کے لیے معروف، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔

ممتاز جدید نقاد، مترجم اور شاعر۔ مراٹھی اور ہندی شاعری کے تراجم کے لیے معروف، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔

تخلص : 'صادق'

اصلی نام : صادق

پیدائش : 10 Apr 1943 | اجین, مدھیہ پردیش

اپنے گلے پہ چلتی چھری کا بھی دھیان رکھ

وہ تیز ہے یا کند ذرا دھار دیکھ لے

موضوعات