Sadiq's Photo'

ممتاز جدید نقاد، مترجم اور شاعر۔ مراٹھی اور ہندی شاعری کے تراجم کے لیے معروف، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔

ممتاز جدید نقاد، مترجم اور شاعر۔ مراٹھی اور ہندی شاعری کے تراجم کے لیے معروف، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔

غزل 9

اشعار 7

ان کی یاد میں بہتے آنسو خشک اگر ہو جائیں گے

سات سمندر اپنی خالی آنکھوں میں بھر لاؤں گا

اٹھا ہی لایا سبھی راستے وہ کاندھوں پر

یقین اس پہ نہ کرتا تو میں کدھر جاتا

فرصت ہو تو یہ جسم بھی مٹی میں دبا دو

لو پھر میں زماں اور مکاں سے نکل آیا

اس گھومتی زمین کا محور ہی توڑ دو

بے کار گردشوں پہ خفا ہو رہے ہوں کیوں

گماں نہ تھا کہ لفافے میں خط کے بدلے وہ

لہو لہان تڑپتی زبان رکھ دے گا

کتاب 100

1983-84 کی سریشٹھ ہندی کہانیاں

 

1986

آلوچنا کے امرت پرش ڈاکٹر دھننجے ورما

 

 

ادب کے سروکار

 

1996

ادبی مجلہ

 

2009

ادبی و لسانی تحقیق اور تقابلی ادب

 

2016

افسانوں کے درمیان

منٹو کے افسانے اور ان کے تجزیے

2018

عکس لالۂ طور

 

2009

عکس اسرار خودی

اسرار خودی کا منظوم اردو ترجمہ

1994

اپنی تلاش میں

 

2016

عصری افکار

 

2018

مزید دیکھیے

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • فرحت احساس فرحت احساس
  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • شیخ ابراہیم ذوقؔ شیخ ابراہیم ذوقؔ
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • حسرتؔ موہانی حسرتؔ موہانی
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی
  • مظہر امام مظہر امام