Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sahir Bhopali's Photo'

ساحر بھوپالی

1911

ساحر بھوپالی کا تعارف

تخلص : 'ساحر'

اصلی نام : محمّد خاں

پیدائش :بھوپال, مدھیہ پردیش

ساحر بھوپالی کام نام محمد خان تھا۔ ساحر تخلص کرتے تھے۔ 1911 کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد تعلیمی سلسلہ منقطع کرنا پڑا۔ بہت چھوٹی عمر سے ہی ان کی قوت سماعت کمزور ہونے لگی تھی۔ ساحر لمبے عرصے تک ممبئی میں مقیم رہے۔ ان کا کلام نیاز فتحپوری کے رسالے ’نگار‘ کے علاوہ اس وقت کے اہم ترین رسائل میں تسلسل کے ساتھ شائع ہوتا تھا۔ نیاز فتحپوری ساحر کے قدردانوں میں تھے اور ان کی شاعری کے بارے میں تحسین آمیز رائے رکھتے تھے۔ 
ساحر کے تین شعری مجموعے شائع ہوئے۔ ’صدائے دل‘  ’ید بیضا‘  اور ’سحر حلال‘

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے