ساحرہ بیگم کا تعلق جے پور کے ایک نامور گھرانے سے ہے۔ سکونت دہلی میں ہے۔ موسیقی سے بھی شغف رکھتی ہیں۔ مشہور شاعر امیر قزلباش کہ شریک حیات ساحرہ قزلباش کے نام سے بھی جانتی ہیں۔ دہلی کی فائن آرٹس کلچرل سوسائٹی کی فاونڈر سکریڑری ہیں۔ ان کا مجموعہ کلام ’امکان' 1977 میں شائع ہوا تھا۔