Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saif Zulfi's Photo'

سیف زلفی

1934 - 1991 | لاہور, پاکستان

سیف زلفی کا تعارف

تخلص : 'Zulfi'

اصلی نام : سید محمّد ذولفقار حسین رضوی

پیدائش : 25 Dec 1934 | بریلی, اتر پردیش

وفات : 21 May 1991 | لاہور, پنجاب

چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میں

میں خود ہی جل رہا ہوں غموں کے الاؤ میں

نام سید محمد ذوالفقار حسین رضوی اور تخلص زلفی تھا۔ ۲۵؍دسمبر ۱۹۳۴ء کو بریلی میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے اور لاہور میں قیام پذیر ہوئے۔۲۱؍مئی ۱۹۹۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کا شعری مجموعہ’’لہو چاند اور سویرا‘‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ ان کی دیگر تصانیف کے نام یہ ہیں:’تابہ خاک کربلا‘، ’روشنی‘(نعت)، ’نور‘(منقبت حضرت فاطمہ)، ’ٹکڑے ٹکڑے آدمی‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:294

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے