Sajid Premi's Photo'

ساجد پریمی

غزل 7

اشعار 2

پھول ہی پھول یاد آتے ہیں

آپ جب جب بھی مسکراتے ہیں

ترا دیدار ہو حسرت بہت ہے

چلو کہ نیند بھی آنے لگی ہے

 

کتاب 1

واحد پریمی: شخصیت اور فن

 

2016