aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1931 - 2017 | ممبئی, انڈیا
رومانی اندزا کی کہانیاں لکھنے والی اہم خاتون افسانہ نگار، کرشن چندر کی اہلیہ ۔
خانگی تشدد کی شکار ایک ایسی عورت کی کہانی، جس کا کہنا ہے کہ مرد جب عورت کو پیار نہیں دے سکتا تو وہ اسے مارنے پیٹنے لگتا ہے۔ سلطانہ ایک مزدور ہے، جو اپنے شوہر نواب کے ساتھ مزدوری کرتی ہے۔ نواب نے اسے اس کے باپ سے پانچ ہزار میں خریدا تھا۔ سلطانہ اتنی خوبصورت ہے کہ کام کی جگہ پر موجود ہر شخص اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وہ کسی کو کچھ نہیں کہتی ہے۔ نواب اس پر شک کرتا ہے اور ہر وقت اسے مارتا پیٹتا رہتا ہے۔
ایک بڈھا آدمی مردہ خانہ میں داخل ہوا۔ لاش کے چہرے پر سے چادر ہٹائی گئی۔ وہ جھجک کر پیچھے ہٹ گیا۔ پولیس کے آدمی نے پوچھا ’’یہ چھوکری تمہارا ہے سیٹھ؟‘‘ بڈھے آدمی نے ماتھے سے پسینے کے قطرے پونچھے۔ ہونٹ بھینج کر بولا، ’’یہ میری بیٹی کی لاش نہیں
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books