noImage

شاہد صدیقی

1911 - 1962 | حیدر آباد, ہندوستان

اشعار 8

تمام عمر ترا انتظار کر لیں گے

مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے

  • شیئر کیجیے

ایک پل کے رکنے سے دور ہو گئی منزل

صرف ہم نہیں چلتے راستے بھی چلتے ہیں

  • شیئر کیجیے

قریب و دور سے آتی ہے آپ کی آواز

کبھی بہت ہے غم جستجو کبھی کم ہے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 3

چراغ منزل

 

1960

چراغ منزل

 

1960

شکن در شکن

 

1997

 

شعرا کے مزید "حیدر آباد"

  • حکیم آغا جان عیش حکیم آغا جان عیش
  • آر پی شوخ آر پی شوخ
  • جیوتی آزاد کھتری جیوتی آزاد کھتری
  • شارب لکھنوی شارب لکھنوی
  • مشتاق نقوی مشتاق نقوی
  • ماہر عبدالحی ماہر عبدالحی
  • سوربھ شیکھر سوربھ شیکھر
  • رخشاں ہاشمی رخشاں ہاشمی
  • اجیت سنگھ حسرت اجیت سنگھ حسرت
  • امجد حسین حافظ کرناٹکی امجد حسین حافظ کرناٹکی