aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلام آباد, پاکستان
(۱) خون کے لوتھڑوں سے فضا چھلنی تھی۔معدے اور آنتوں کے بھبکے نتھنوں پر بار ہوئے جاتے تھے۔ دشمن کون ہے ؟ ہم چیخ رہے تھے بتاؤ دشمن کون ہے۔اس کا دھڑ توخلیہ خلیہ ہو کر ہمارے لوتھڑوں میں مل چکا ہے۔اب شناخت کا ہر ٹیسٹ اچھی اور بری نسلیں پہچاننے سے قاصر ہے
وہ اپنے جسم سے کچھ عجیب سی بو محسوس کرنے لگا تھا۔وہ خوشبو ہے یا بد بو یہ فیصلہ اس سے نہیں ہورہا تھا۔ اس کشمکش سے اکتا کر اس نے بو پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن جب بھی وہ کوئی پرفیوم ،کریم یا پاؤڈرلگاتا، تو اس کا بدن چھوتے ہی وہ چیزیں بے اثر ہو جاتیں،بس
کاش !میں پوری بات سن سکتا ۔ ایک آزاد مرد اورایک آزاد عورت کیفے میں بیٹھے جھگڑ رہے تھے ۔ میرا ویٹر ہونا مجھے یہ حق دیتا تھا کہ میں ان کے قریب جا سکتا تھا۔ عورت کہتی تھی جنت میں ہمارا کیا ہے؟ حوریں، غلمان،نہریں اور سب باغ وغیرہ تمھارے لیے ہیں۔یہاں بھی
’’ماجد! تم نے غور کیا ہے؟ اس نے اپنی بڑی بڑی آنکھوں کو اتناپھیلا لیا کہ اگر چاند ستارے بھی سما جائیں تب بھی لاکھوں نوری سال کا خلا باقی رہ جائے۔ ’’پتا ہے،ہم دونوں نے آج تک جتنی سیلفیاں لی ہیں۔ان میں کبھی بھی کوئی ’’ایک وقت‘‘ نہیں تھا۔یہ دیکھو۔اس نے
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books