سید محمد اثر کے اشعار
دن کٹا جس طرح کٹا لیکن
رات کٹتی نظر نہیں آتی
-
موضوع : رات
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
پہلے سو بار ادھر ادھر دیکھا
تب تجھے ڈر کے اک نظر دیکھا