Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Muhammad Waqi's Photo'

سید محمد وقیع

کراچی, پاکستان

سید محمد وقیع

غزل 5

 

اشعار 4

اتنا بھی مت کھلو کے تمہیں لوگ پڑھ سکیں

اتنا بھی مت چھپو کہ تمہیں ڈھونڈنا پڑے

  • شیئر کیجیے

بچھا کے بستر دل پر حسد کے کانٹے وقیعؔ

سکون قلب کے ہونے کی آرزو کیسی

  • شیئر کیجیے

بدلنا پڑتا ہے خود کو بھی ساتھ ساتھ وقیعؔ

گھڑی پہن کے بدلتا ہے بس گھڑی کا سمے

  • شیئر کیجیے

کپڑے پھٹ کر خستہ تھے کمبل تھا گھر میں اوڑھ لیا

لوگ سمجھ بیٹھے مجھ کو گرمی میں سردی لگتی ہے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے