aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پاکستان
نئی نسل کے اہم فکشن نویس۔ نئے تہذیبی وسماجی موضوعات پر علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں
خیال نے جست لگائی اور ہمارے دهیان سے نکل کر ہمارے سامنے مجسم ہو گیا ۔ مجهے لگا میں خالی ہو گیا !! پاگل ہو ۔۔۔ اتنی شدت اچهی نہیں ہوتی!! جتنا رلانا ہے ایک ہی بار رلا دیں۔ یوں کریں۔۔۔ مجهے لفظوں کی دیوار میں چنوا دیں۔ لیکن یہ سناٹے اور خاموشیوں کی چیخوں
مجھے آج خود میں قید ہوئے سات سو برس ہو چکے تھے ۔ میں کسی پر آشکار نہ ہو سکا خود پر بھی نہیں ۔ میرے اندر وہ کون تھا جو مجھے سہارا دیے ہوئے تھا مجھے زندہ رکھے ہوئے تھا ۔لیکن کیا میں واقعی کہیں تھا یا مجھ میں واقعی کوئی تھا ؟؟ ایسے کئی سوال برسوں سے مجھ
ایک گھنٹے کو گزرے پورا ایک گھنٹہ ہو چکا تھا اور پورے ایک گھنٹے سے وہ اس منظر کو تکے جا رہا تھا ۔ وہ منظر جو سامنے تھا ، کالے گہرے بادلوں سے گرتا کالا رس اور زمین پر جل تھل کالا سیال بہتا منظر ! وہاں کوئی ذی روح نہیں تھا ، ہاں وہاں سناٹا تها جو اس منظر
ہم پہنچ گئے اب دیکھو ! ہائے عجیب مناظر ہیں !! ارے وہ اس کے ہاتھ کاٹ کر لے گئے ! تم کیوں گھورتے ہو؟ وہ تو اس کی زبان بھی کاٹ کر لے جا چکے ہیں !! اور اس کی جیبوں سے بھی خون بہہ رہا ہے۔ سوچو مت! یہ دیکھو جسموں کی منڈی، بھٹکے بدن ، اور اس وادی سرخ
وہ بیک وقت دو دنیاؤں کا مسافر تھا۔اسے متضاد جوانب کا سفر درپیش تھا ۔ایک ہی وقت میں دو جانب سفر کیسے ممکن ہے؟ ۔۔۔ یہ سوچتے ہوئے وہ کہیں منزلیں طے کر رہا تھااور کہیں سیڑھیاں اتر رہا تھا ۔ایک طرف اندھا کر دینے والی تیز روشنی تھی تو دوسری طرف صبح تڑکے کے
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books