سیدہ شانِ معراج کے اشعار
پھر اوڑھ کر چلی ہے ہوس عشق کی ردا
پھر بڑھ گئے فریب کے امکاں نئے نئے
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سے
پھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
-
موضوع : دل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ