aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Talib Baghpati's Photo'

طالب باغپتی

1903 - 1984 | باغپت, انڈیا

کلاسیکی غزل کے مشہور شاعر

کلاسیکی غزل کے مشہور شاعر

طالب باغپتی کا تعارف

تخلص : 'طالب'

اصلی نام : کنور لطافت علی خاں

پیدائش : 27 Nov 1903 | باغپت, اتر پردیش

وفات : 26 Jul 1984

27؍نومبر 1903ء کو باغپت ضلع (میرٹھ) بھارت میں پیدا ہوئے۔ میرٹھ کالج سے ایف۔اے کی تعلیم حاصل کیں اور تقریباً 1936ء سے شاعری کا آغاز کیا۔
جگرؔ مراد آبادی و ندرتؔ میرٹھی سے اپنے کلام کی اصلاح لیں، عشق کے سوز گداز میں ڈوبی غزلیں اور نظمیں کہیں ہیں ۔
26؍جولائی 1984ء کو طالبؔ باغپتی انتقال کر گئے ۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے