Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

تسنیم انصاری

1958

تسنیم انصاری

غزل 2

 

اشعار 4

عجیب شخص تھا اپنا پتہ بتایا نہیں

دیا جلایا مگر روشنی میں آیا نہیں

  • شیئر کیجیے

آج تک ایک بھی گردن نہیں ماری تو نے

یہ قبیلہ تجھے سردار بنانے سے رہا

  • شیئر کیجیے

ہمارے گاؤں تمہاری شکارگاہ نہیں

دھویں کے ابر سے پانی پہ وار مت کرنا

  • شیئر کیجیے

یہ عنایت یہ شرف بات ذرا سی تو نہیں

یہ کرم آپ کا سرکار سیاسی تو نہیں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے