تسنیم منٹو کے مضامین
سعیدہ آپا
آج مجھے جو بات آپ سے کہنی ہے، اُسے آپ کو سُنانے کے لیے مجھے بائیس برس پیچھے پلٹ کر دیکھنا ہوگا کہ اِس کے بغیر آج کی بات کا سرا میرے ہاتھ میں نہِیں آتا۔ یہ 1962ء کازمانہ ہے، جب عابد کے گھر والوں نے میرے گھر والوں سے رُجُوع کِیا تو میرے بھائی جان کے
سوکھے پھولوں کی خوشبو
خوبصورت ناک نقشے اور مضبوط آواز والا شاعر سٹیج پہ کھڑا تھا۔ اس کے شعر پڑھنے کے انداز، شعر کی خوبصورتی اور اس کی دل کش شخصیت نے سننے والوں کو اسیرکر رکھا تھا۔ سمجھ نہیں آرہی کہ احمد فراز کے بارے میں میں کس قدر جانتی ہوں اورمجھے کیا لکھنا ہے؟ ۔۔۔ لیکن