noImage

امۃ الرؤف نسرین

راول پنڈی, پاکستان

تخلص : 'نسرینؔ'

اصلی نام : امۃ الرؤف نسرین

نام امۃ الرؤف اور تخلص نسرین ہے۔ قیام پاکستان تک وہ راول پنڈی میں مقیم تھیں۔ وہ کون تھیں اور کہاں گئیں ، کچھ نہیں معلوم۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:44

Added to your favorites

Removed from your favorites