تخلص : 'عظمیٰ'
اصلی نام : سطوت عظمیٰ اقبال
پیدائش : 06 Oct 1946 | خیراباد, اتر پردیش
وفات : 26 Jan 1999
شاعرہ، ادیبہ اورسماجی کارکن تھیں۔ پونے کی کئ سماجی تنظیموں میں شامل تھیں۔
تصانیف: 'تو شاہیں ہے '(خود نوشت )۔ 'افکار فروزاں '(شعری مجموعہ)۔' آو بچو ! کہانی سنائیں' (ادب اطفال)۔