Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ذکیہ غزل کا تعارف

تخلص : 'غزل'

اصلی نام : ذکیہ وسیم

پیدائش : 20 Oct 1963 | کراچی, سندھ

میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرن

تم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے

نام ذکیہ وسیم اور تخلص غزل ہے۔۲۰؍اکتوبر۱۹۶۳ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ایم اے (نفسیات) میں کیا۔ اپنے کالج کی صدر اور ڈپارٹمنٹ کی کونسلر رہیں۔ تین گولڈ میڈل، ساٹھ سے زیادہ ٹرافیاں، بے شمار سر ٹیفکیٹ، چاندی اور کانسے کے تمغے اپنی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں حاصل کیے۔ان کا ترنم بہت اچھا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ورلڈ سروس میں پانچ سال تک اناؤنسر کے فرائض انجام دیتی رہیں۔ ا ن کی شاعری کا مجموعہ’’بادل، گیت، ہوا اور میں‘‘ شائع ہوگیا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:442

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے