ضیاء شادانیٍ کے اشعار
میں اس کو موت سے بھی چھین لاتا
وہ جینے کے لئے تیار کب تھا
-
موضوع : موت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اب اس سے بڑھ کے ترقی کا دور کیا ہوگا
حرم میں بیٹھ کے زاہد شراب مانگے ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ