Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zubair Khayali's Photo'

زبیر خیالی

1989 | سیالکوٹ, پاکستان

زبیر خیالی

غزل 7

اشعار 4

انتہا کے قریب ہے دنیا

آدمی آخری صدی کا ہوں

  • شیئر کیجیے

عجب حالت ہوئی اپنی گنوا کر ایک شے کو

اسے ڈھونڈا وہاں پر بھی جہاں رکھا نہیں تھا

  • شیئر کیجیے

فن پہ چاہے عبور ہو حاصل

ایک خامی ہنر میں رہتی ہے

  • شیئر کیجیے

گرد آلود ہیں کتابیں سب

مر رہی ہے اساس کمرے میں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے