aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ban"
مرا وجود شہر شہر ہو گیاکہیں کہیں نشان 'بن' کے رہ گئے
کاگ اڑ اڑ کے یہ بوتل کے صدا دیتے ہیںنشہ بندی کی سنا ہے کوئی میٹنگ ہے آج
کٹ گئی شب روتے روتے انتظار یار میںآرزو ایک ایک دل کی اشک بن کر بہہ گئی
بین کرنے لگیں نہ سناٹےپاسداران_گوش_و_گوپائی
بین کرتی ہے دریچوں میں ہوارقص کرتی ہیں سیہ پرچھائیاں
اے جان بانوؔ یہ جان لو اببذات_خود انتخاب ہو تم
بین کرتی ہوئی چلتی ہے ہوا کیوں سر_شامدل کا مارا کوئی راتوں کو سسکتا کیا ہے
ایک اجڑی ہوئی حسرت ہے کہ پاگل ہو کربین ہر شہر میں کرتی ہوئی دیکھی گئی ہے
بانیؔ ذرا سنبھل کے محبت کا موڑ کاٹاک حادثہ بھی تاک میں ہوگا یہیں کہیں
بین_العد میں آدمی ہےدنیا ایک بیچ کی سرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books