aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barrier"
ہوا تو ہم سفر ٹھہری سمجھ میں کس طرح آئےہواؤں کا ہماری راہ میں دیوار ہو جانا
دیکھ کر اپنے در و بام لرز جاتا ہوںمرے ہم سایے میں جب بھی کوئی دیوار گرے
ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میںجانے یہ کون آ رہا مجھ میں
کانٹوں کی باڑ پھاند گیا تھا مگر شکیبؔرستہ نہ مل سکا مجھے پھولوں کی باس میں
قہر غضب ظاہر کی رکاوٹ آفت جاں در پردہ لگاوٹچاہ کی تیور پیار کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہ
تم تو دروازہ کھلا دیکھ کے در آئے ہوتم نے دیکھا نہیں دیوار کو در ہونے تک
بیٹھتا اٹھتا تھا میں یاروں کے بیچہو گیا دیوار دیواروں کے بیچ
میں دھوپ کا حصار ہوں تو چھاؤں کی فصیلتیرا مرا حساب برابر سے کٹ گیا
روح کو روح سے ملنے نہیں دیتا ہے بدنخیر یہ بیچ کی دیوار گرا چاہتی ہے
کہاں تک روؤں اس کے خیمے کے پیچھے قیامت ہےمری قسمت میں یارب کیا نہ تھی دیوار پتھر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books