aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bed"
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
عشق_پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھےکیاری میں پانی ٹھہرا ہے دیواروں پر کائی ہے
میں بستر_خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاسصبح_ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
اس خواب کے ماحول میں بے_خواب ہیں آنکھیںجب نیند بہت آئے_گی بستر نہ ملے_گا
اس نازنیں نے جب سے کیا ہے وہاں قیامگلزار بن گئی ہے زمین_دکن تمام
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہےیہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے
سفر کرنا ہے آخر دو پلک بیچسفر لمبا ہے بے بستر نہ رہیو
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
جہاں تیرا نقش_قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books