aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "blouse"
بھرے جوبن پہ اتراتی جھمک انگیا کی دکھلاتیکمر لہنگے سے بل کھاتی لٹک گھونگھٹ کی بھاری ہے
وہ سرخ انگیا جو کس رہی ہے وہ چس رہی ہے اکس رہی ہےکچھ ایسے ڈھب سے وہ کس رہی ہے کہ اس کا کسنا کسک رہا ہے
کھول دو شوق سے بند انگیا کےلیٹ کر ساتھ نہ شرمائیے آپ
نہ توئی ہے نہ کناری نہ گوکھرو تس پرسجی ہے شوخ نے انگیا بنت کے مینے میں
گوکھرو پر تمہاری انگیا کےکس کے یہ لہر کھاتے ہیں آنسو
کس کس کا دل دھڑکے گا اور کون ملے گا ہاتھوں کوپکیں سے جب انگیا میں یہ کچے سیب اچھالے گی
چٹکی انگیا میں تم نہ ٹکواؤگورے سینہ میں نیل پڑتا ہے
کیوں کر انگیا میں نہ ہو صورت جوزا پیداگورے گورے ترے پستاں ہیں کہ مہ پارے ہیں
مل دل سے وصل میں تری محرم نکل گئیچٹکی سے اے پری بنت انگیا کی مل گئی
نہیں رکھے ہیں تو نے ہر طرح کے پھول انگیا میںجواہر یہ نظر آتے ہیں رنگا رنگ سینے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books