aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "car"
ہر روز پلٹ آتے تھے مہمان کسی کےہر روز یہ کہتے تھے کہ گاڑی نہیں آئی
چھک چھک کرتی ریل گزرتی آنگن میںگڑیا ہوتی گڑیا کی موٹر ہوتی
اکیرو نہ سینہ میں بچپن سے مستقبل اور کامیابی کا ڈر دل بناؤکسی دھول کھاتی ہوئی کار کے کانچ پر انگلیاں پھیر کر دل بناؤ
نہر کے پار گیا یار نہیں پلٹا کبھیکار میں اب بھی کمینے کی جگہ خالی ہے
تم چمکتی کار پھولوں کی مہک اک اجنبیایسے لگتا ہے یہ منظر ہے مرا دیکھا ہوا
تم چاہو تو واپس جا بھی سکتی ہومیں گاڑی کی چابی لے کر آتا ہوں
میں بھی اپنی لخت جگر کے سارے قرض ادا کر دوںتو بھی اپنے بیٹے کی شادی میں موٹر کار نہ مانگ
ہمارے شیشۂ دل پر گرا یوں درد کا پتھرذرا سی چوک سے کھائی میں جیسے کار گرتی ہے
رات کی رنگین سڑکیں بھیگے بھیگے یہ شجرکار کے شیشوں سے جھانکے زندگانی دیر تک
اک دھنوان کی کار کے نیچے یہ کس کا دیہانت ہواایک بھکاری کا بچہ تھا چھوڑو کس کو چنتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books