aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "citizen"
رئیس شہر کا یہ عالی شان بنگلہ بھیکسی غریب سے چھینا ہوا نوالہ ہے
اے میری فطرت طرب آگیں خطا معافشرمندہ ہوں میں ظلم کے ماروں کے شہر میں
شہری وطن عزیز کا ہوںلیکن ہے شعار اشک باری
کھوج میں اس کی برسوں پھر کےچاند نگر پہچانا تو ہے
نام ہو سارے زمانہ میں اپنے ملک کاسوچتا ہر بار ہے اس وطن کا آدمی
ہے اک بکاؤ جنس_سیاست میں اب ضمیرتم بھی لگاؤ دام خریدار میں بھی ہوں
عام سا آدمی ہوں میں صاحبشعر ہوتا ہے عام سا میرا
سوائے صبر عاصیؔکروں کیا آدمی ہوں
مجنوں ہیں ہم ہمیں تو اس شہر سے ہے وحشتشہری ہوں اور بستی صحرا ہو اور ہم ہوں
جو پڑوسی ہیں وہ سب اپنے محلے کے ہیںکام آئیں_گے یہ سب ان سے جھگڑنا چھوڑو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books