aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "development"
خراش نغمہ سے سینہ چھلا ہوا ہے مرافغاں کہ ترک نہ کی نغمہ پروری میں نے
اعتراف اوج کا جذبہ نہیں احباب میںہر ترقی پر ترقی کی دعا دینے لگے
جلوۂ ساغر و مینا ہے جو ہمرنگ بہاررونقیں طرفہ ترقی پہ ہیں مے خانوں کی
خط لکھ کے آج ڈاک پہ پہنچیں گے یار کوپہنچائے گا ہمارا پیام و سلام خط
گرمئ عشق مانع نشوونما ہوئیمیں وہ نہال تھا کہ اگا اور جل گیا
ترقی پر ہے روز افزوں خلش درد محبت کیجہاں محسوس ہوتی تھی وہاں معلوم ہوتی ہے
ترقی کا وہ دعویٰ کر رہا ہےمگر ہر شخص فاقہ کر رہا ہے
ترے ہی خوان نعمت سے ہے سب کی پرورش ورنہکوئی چیونٹی سے ہاتھی تک کھلا سکتا ہے کیا قدرت
ہے تنزل کہ زمانے نے ترقی کی ہےکفر وہ کفر اب اسلام وہ اسلام نہیں
ہر اک لیڈر کا دعویٰ ہے ترقی ملک نے کر لیوطن میں بھوک بیکاری تو پہلے سے بھی بڑھ کر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books