aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fan"
گرمئ محبت میں وہ ہیں آہ سے مانعپنکھا نفس سرد کا جھلنے نہیں دیتے
ہجر حدت میں یاد کی خوشبوایک پنکھا سا جھل گئی ہوگی
کثرت آرائی وحدت ہے پرستاری وہمکر دیا کافر ان اصنام خیالی نے مجھے
کبھی تم سرد کرتے ہو دلوں کی آگ گرمی سیںکبھی تم سرد مہری سیں جھٹک کر باؤ کرتے ہو
کبھی تم دھول اڑاتے ہو مری غصے سیں روکھے ہوکبھی منہ پر حیا کا لا عرق چھڑکاؤ کرتے ہو
رکی رکی سی لب شوق پر ہے عرض وصالکہ پھونک دے نہ ترے ذوق انتخاب کی آنچ
مرے بدن میں چھپی آگ کو ہوا دے گاوہ جسم پھول ہے لیکن مجھے جلا دے گا
دوستی بندگی وفا و خلوصہم یہ شمعیں جلانا بھول گئے
اس کوچے کی ہوا تھی کہ میری ہی آہ تھیکوئی تو دل کی آگ پہ پنکھا سا جھل گیا
جب لوگو نے سودائی کی لاش اتاری تب بولےیہ تو زندہ مر ہی چکا تھا پنکھے سے کیوں لٹکا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books