aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "flirt"
اترا رہا ہے داغؔ کیا ہنگام گل گشت چمنرنگیں قبا گل پیرہن ایک اس طرف ایک اس طرف
وہ ادا تھی قتل گہہ میں کہ بیان سے ہے باہرمرے دل پہ زخم پڑتا وہ کسی پہ وار کرتے
پڑے ہیں نامکمل کب سے افسانے محبت کےادا سے لوٹ لیتے ہیں ادا سے کھیلنے والے
مٹھاس باتوں میں تم اپنی گھول کر دیکھوکسی سے پیار کے دو لفظ بول کر دیکھو
پھول کی باتیں کریں گلزار کی باتیں کریںپیار کی باتیں کریں بس پیار کی باتیں کریں
یوں انتقام تجھ سے فصل_بہار لیں_گےپھولوں کے سامنے ہم کانٹوں کے پیار لیں_گے
کسی کا دل کو رہا انتظار ساری راتفلک کو دیکھا کئے بار بار ساری رات
نگاہیں لڑا کر نظر پھیرنایہ عادت تمہاری لڑکپن سے ہے
کھلیں_گے پھول محبت کے انتظار کروابھی تو دور تلک برف کا لبادہ ہے
اس طرح وہ فریب سے دل لے گئے مراجس طرح آدمی سے دغا آدمی کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books