aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gear"
گیروے کپڑے بدن پر ہاتھ لوہے کے کڑےلے ملامت_دار صوفی در پہ تیرے آ پڑے
بڑی مشکل سے بنوائے گئے ہیںتجھے زیور جو پہنائے گئے ہیں
پل_دو_پل رک پہن گیروئے کپڑے ہم بھی ساتھ چلیں_گےمار چلی رس_بھری جوانی جوگی والا پھیرا جوگی
کوئی غم پاؤں کی زنجیر کہاں تک ہوگاجوگیا پہن کے بازار میں گھوما کرتے
حسن ہے جان_غزل اور عشق ایمان_غزلکائنات_شعر میں ہے خوب سامان_غزل
زمانے سے کہو کچھ صاعقہ_رفتار ہو جائےہمارے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہو جائے
یار جسے اک بار بھی تو نے پہنا ہوگہنا جائے پھر وہ گہنا مشکل ہے
گاہ پہنا ہے تجھے خلعت_زریں کی طرحگاہ پیوند کے مانند چھپایا ہے تجھے
تجھ کو گہنا پہنا کے میں دیکھوںحیف ہے یہ بناؤ بنتا نہیں
جسے دیکھو غزل پہنے ہوئے ہےبہت سستا یہ زیور وہ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books