aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "government"
جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاںسرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھئے
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات_براہیمکس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
گونگے نکل پڑے ہیں زباں کی تلاش میںسرکار کے خلاف یہ سازش تو دیکھیے
یہ ملک اپنا ہے اور اس ملک کی سرکار اپنی ہےملی ہے نوکری جب سے بغاوت چھوڑ دی ہم نے
جنہیں خیال ہو آنکھوں کا لوٹ جائیں وہاب اس کے بعد حکومت سفر میں دھول کی ہے
ہم ہیں خاموش کہ مجبور_محبت تھے فرازؔورنہ منسوب ہیں سرکار سے باتیں کیا کیا
آج اک دانۂ_گندم کے بھی حق_دار نہیںہم نے صدیوں انہیں کھیتوں پہ حکومت کی ہے
دن گزر جائیں_گے سرکار کوئی بات نہیںزخم بھر جائیں_گے سرکار کوئی بات نہیں
آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیںکوچ کر جائیں_گے سرکار کوئی بات نہیں
آپ کے جور کا جب ذکر چھڑا محشر میںہم مکر جائیں_گے سرکار کوئی بات نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books