aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hallucination"
آ گئی کشتی بھٹک کر آب سے سوئے سراببھر گیا ریگ رواں سے جال ماہی گیر کا
عجیب دشت تمنا سے تھا گزر خالدؔبدن میں ریگ رواں تھی سفر میں پانی تھا
حلیم ایسا کہ دیوانی ایک دنیا تھیکہ اس سے ہاتھ ملانا ثواب لگتا تھا
یہ جو ہر حرف مرے لفظ کا الجھا ہوا ہےایسے لگتا ہے کہیں خواب میں سوچا ہوا ہے
آئینے میں آئینہحیرانی سی حیرانی
تھے ابھی تو وہ یہاں کہتے ہیں اور ڈھونڈھتے ہیںخواب ہم دیکھ کے دیوانے سے بن جاتے ہیں
جیسے دیکھا ہے دکھایا بھی نہیں جا سکتاخواب کا حال سنایا بھی نہیں جا سکتا
منظر دیکھنے والا ہو پر کوئی نہ دیکھنے والا ہوکوئی نہ دیکھنے والا ہو اور دور تلک حیرانی ہو
آنکھ بنتی ہے کسی خواب کا تانا_باناخواب بھی وہ جو مری نیند اڑا سکتا ہے
اک بھولے ہوئے دیس کا سپناآنکھوں میں گھلتا جاتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books