aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juice"
جھکتی ہوئی نظر ہو کہ سمٹا ہوا بدنہر رس بھری گھٹا کو برس جانا چاہئے
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لاپھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا
پلکوں پہ کچی نیندوں کا رس پھیلتا ہو جبایسے میں آنکھ دھوپ کے رخ کیسے کھولیے
رس ہی رس جن میں ہے پھر سیل ذرا سی بھی نہیںمانگتا ہے کہیں ان آنکھوں کا مارا پانی
آنکھوں میں کہاں رس کی بوندیں کچھ ہے تو لہو کی لالی ہےاس بدلی ہوئی رت میں اب تو خونیں برساتیں ہوتی ہیں
کسی ہونٹ سے کوئی رس ملے کوئی دم فرشتہ نفس ملےوہ ملا بھی ہو تو مجھے دوبارہ ملا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صاف دردی کش پیمانۂ جم ہیں ہم لوگوائے وہ بادہ کہ افشردۂ انگور نہیں
رس میں ڈوبا ہوا لہراتا بدن کیا کہناکروٹیں لیتی ہوئی صبح چمن کیا کہنا
وقت آخر یاد ہے ساقی کی مہمانی مجھےمرتے مرتے دے دیا انگور کا پانی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books