aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "knowledge"
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میںسب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیزاس نے تو کار جہل بھی بے علما نہیں کیا
اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھاسارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا
طالبؔ کو یہ کیا علم، کرم ہے کہ ستم ہےجانے کے لیے روٹھ، منانے کے لیے آ
اس جزیرے پر ازل سے خاک اڑتی ہے ہوامنزلوں کے بھید پھر بھی راستوں میں قید ہیں
عشق کی تیغ جگردار اڑا لی کس نےعلم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی
دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈالاے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی
وقت کی ڈور خدا جانے کہاں سے ٹوٹےکس گھڑی سر پہ یہ لٹکی ہوئی تلوار گرے
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیںفالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books