aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "league"
کیونکر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
قادری نے ڈانٹ کچھ ایسی پلائی شیر کوشیر مسلم لیگ کا تھا دم ہلانے سے گیا
تنگ ہو کر ترے ہر بار کے دہکانے سےکوس بیٹھے نہ کوئی رند شرابی ساقی
ہے حلقۂ جاں اپنی وفاؤں کا تصوراس داغ سے آگے کوئی فرسنگ نہیں کیا
غش استادیوں پر ہیں جانیں نہ پوچھیںقلقؔ ایسے ہیں اس زمانے کے قابل
فاصلہ دل کا ہے دنیا سے محض اک فرسنگاور ہمیں بس اسی فرسنگ سے ڈر لگتا ہے
نہیں ہیں اس درجہ بے ادب ہم کہیں جو ان کے دہن نہیں ہےدہن تو ہے پر ہے تنگ ایسا کہ جس میں جائے سخن نہیں ہے
اس قدر رنج سیہ بختی سے ہوں زار و نحیفدو قدم چلنا بھی جس کو ایک کالے کوس ہے
کسی رواج کسی رسم کے قفس میں نہیں ہمتمہاری طرح زمانے کی دسترس میں نہیں ہم
مفلسی میں ہے دل امیروں کاہم لنگوٹی میں کھیلتے ہیں پھاگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books