aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lift"
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیںبیٹھے ہیں رہ_گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
میں خود بھی کرنا چاہتا ہوں اپنا سامناتجھ کو بھی اب نقاب اٹھا دینی چاہیے
عشق تنہا ہے سر_منزل_غمکون یہ بوجھ اٹھانے آئے
یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کازمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھرپھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جنابمصرعہ یہ جونؔ کا ہے اسے مت اٹھائیے
کروں ایسا سجدہ وہ گھبرا کے کہہ دیںخدا کے لیے اب تو سر کو اٹھا لے
نظریں جلا کے دیکھ مناظر کی آگ میںاسرار_کائنات سے پردا نہ کر ابھی
سحر_دم کرچیاں ٹوٹے ہوئے خوابوں کی ملتی ہیںتو بستر جھاڑ کر چادر ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں
ضمیر_پاک و نگاہ_بلند و مستئ_شوقنہ مال_و_دولت_قاروں نہ فکر_افلاطوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books